:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
حماس، شام سے تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے : محمود الزہار

حماس، شام سے تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے : محمود الزہار

Wednesday 15 February 2017
انتخابات کی وجہ سے اسرائیل سے مقابلے میں تحریک کے موقف اور اسی کی سیاستوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی۔ محمود الزہار نے اپنے انٹرویو میں جو بدھ کے روز نشر ہوا، فلسطین کی حکومت کے بارے میں ہونے والی کانفرینس میں شرکت کے لئے رفح پاس کھولے جانے کے لئے قاہرہ حکومت کے ساتھ حماس کے رابطے کی اطلاع دی۔ ا ...
alwaght.net
میڈیا پر پھر برہم ہوئے ٹرمپ

میڈیا پر پھر برہم ہوئے ٹرمپ

Sunday 19 February 2017 ،
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنی ریلی میں میڈیا پر ایک بار پھر شدید حملہ کیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنی ریلی میں میڈیا پر ایک بار پھر شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے ریلی میں اپنے حامیوں سے کہا کہ میڈیا سچ نہیں دکھانا چاہتا اور اپنے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ فلوریڈا کے ...
alwaght.net
امریکا کے مستقبل کے بارے میں بابا وانگا کی پیشنگوئی

امریکا کے مستقبل کے بارے میں بابا وانگا کی پیشنگوئی

Sunday 19 February 2017 ،
مریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زبردست کامیابی کے بعد بلغاريہ کی مشہور پیشنگوئی کرنے والی خاتون بابا وانگا ایک بار پھر دنیا کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں ہیں۔ الوقت - امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زبردست کامیابی کے بعد بلغاريہ کی مشہور پیشنگوئی کرنے والی خاتون بابا وانگا ایک بار پھ ...
alwaght.net
شام کے سیاسی مذاکرات میں تاخیر، خطرناک ہے : روس

شام کے سیاسی مذاکرات میں تاخیر، خطرناک ہے : روس

Monday 20 February 2017 ،
انتخاباتی مہم میں ملوث ہونے کے الزامات کی مانند بے بنیاد ہیں ۔
alwaght.net
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تیاری میں مصروف پارٹیاں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تیاری میں مصروف پارٹیاں

Wednesday 1 March 2017 ،
انتخابات میں کامیابی کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان مخالفین کا ارادہ ہے کہ 2020 سے اختتام تک وہ ٹرمپ کے شر سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ اسی تناظر میں وہ ٹرمپ پر ھمہ جانبہ حملہ کر رہے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کا ارادہ ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے تمام طریقہ کار کا استعمال ک ...
alwaght.net
امریکی وزارت خارجہ کو بحران کا سامنا، وزیر انصاف بھی زد پر

امریکی وزارت خارجہ کو بحران کا سامنا، وزیر انصاف بھی زد پر

Thursday 2 March 2017 ،
مریکی وزارت خارجہ اس وقت بڑی بحرانی صورت حال سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری طرف ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ الوقت - امریکی وزارت خارجہ اس وقت بڑی بحرانی صورت حال سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری طرف ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ امری ...
alwaght.net
ہالینڈ نے ترک وزیر خارجہ کے جہاز کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی

ہالینڈ نے ترک وزیر خارجہ کے جہاز کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی

Saturday 11 March 2017 ،
انتخابات میں شرکت کریں گے اور اسی کے مد نظر اس ملک کے وزیر اعظم نے ترک وزیر خارجہ کو اپنے ملک میں آنے کی اجازت نہیں دی۔ وہ ترکی کے آئین میں تبدیلی کے بارے میں ہالینڈ میں مقیم ترک شہریوں کے درمیان تقریر کرنا چاہتے تھے لیکن اب ان کے جلسوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ترکی کی جانب سے دہشت گرد گروہوں خاص طور ...
alwaght.net
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

Tuesday 14 March 2017 ،
مریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ الوقت - نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے رپورٹ دی ہے ...
alwaght.net
امریکہ، انتخابات میں روسی مداخلت کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

امریکہ، انتخابات میں روسی مداخلت کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

Tuesday 21 March 2017 ،
انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے۔ الوقت - امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس کی تحقیقات کے دائرے میں ٹرمپ کی انتخاباتی ٹیم اور ماسکو کے درمیان ممکنہ تعلق ...
alwaght.net
ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا

ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا

Saturday 25 March 2017 ،
مریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔ الوقت - امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سے وہ بہت مایوس ہیں۔ اس بات کو ٹرمپ کے لئے ایک جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے